Monday, November 8, 2010

کوزہ گری

تم میری خاک جو گلیوں سے اٹھا لائے ہو
یہ تو بتلاؤ تمہیں کوزہ گری آتی ہے

اپنے ہاتھوں کی خراشوں سے پریشان نا ہوتم
سیکھتے سیکھتے آئینہ گری آتی ہے

No comments:

Post a Comment